دنیا سردی کے موسم میں بوسٹر خوراک کی تیاری کر رہی ہے

دنیا سردی کے موسم میں بوسٹر خوراک کی تیاری کر رہی ہے
TT

دنیا سردی کے موسم میں بوسٹر خوراک کی تیاری کر رہی ہے

دنیا سردی کے موسم میں بوسٹر خوراک کی تیاری کر رہی ہے
کئی ممالک سردی کے موسم میں جس میں فلو زیادہ پھیلتا ہے اس "کوویڈ 19" وائرس کے خلاف تیسری بوسٹر خوراک دینے کے سلسلہ میں مسابقہ کر رہے ہیں جس کے مہلوکین کی تعداد دنیا میں 5 ملین سے تجاوز کر گئی ہے اور متاثرین 241 ملین ہیں۔

عام طور پر مغربی ممالک اور خاص طور پر یورپی ممالک میں "کوویڈ 19" کے خلاف ویکسینیشن مہم کے ذریعے حاصل کردہ کامیابی اور معمول کے مطابق سماجی زندگی اور معاشی سرگرمیوں کی بتدریج واپسی کے بعد یہ ممالک ویکسینیشن کورس کے ایک نئے مرحلے کی تیاری کر رہے ہیں جس کے مکمل ہونے کے بعد سنہ 2019 کے آخر میں جو ماحول تھا وہ ماحول دوبارہ ہو جائے گا۔(۔۔۔)

جمعہ- 16 ربیع الاول 1443 ہجری - 22 اكتوبر 2021ء شمارہ نمبر [15668]



بائیڈن کا ایران پر 3 امریکی فوجیوں کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام... اور جواب دینے کا عزم

امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)
امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)
TT

بائیڈن کا ایران پر 3 امریکی فوجیوں کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام... اور جواب دینے کا عزم

امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)
امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)

امریکی صدر جو بائیڈن نے کل (اتوار) کو شام کی سرحد کے قریب شمال مشرقی اردن میں تعینات امریکی افواج پر ڈرون حملے میں 3 امریکی فوجیوں کی ہلاکت اور دیگر کے زخمی ہونے کا اعلان کیا۔

بائیڈن نے "وائٹ ہاؤس" سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ یہ حملہ ایران کے حمایت یافتہ مسلح گروپوں نے کیا جو شام اور عراق میں کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ واشنگٹن ابھی معاملے کی تحقیقات کر رہا ہے اور حملے کے بارے میں حقائق جمع کر رہا ہے۔ بائیڈن نے یقین دہانی کی کہ ان کا ملک امریکی فوجیوں کے قتل اور زخمی کرنے میں ملوث "تمام ذمہ داروں" کو "مناسب وقت اور طریقے سے" جواب دے گا۔

اسی طرح آج امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر مائیک جانسن نے بھی امریکی فوجیوں کے قتل کی مذمت کی اور "X" پلیٹ فارم پر کہا کہ امریکی انتظامیہ کو دنیا کو ایک "مضبوط پیغام" دینا چاہیے کہ امریکی افواج کے خلاف حملوں کا جواب ہر صورت دیا جائے گا۔(...)

پیر-17 رجب 1445ہجری، 29 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16498]