ٹرمپ نے ٹیکنالوجی کے بھوت کا مقابلہ کرنے کے لیے "ٹروتھ سوشل" کا کیا آغاز

"ٹروتھ سوشل" اپلیکیشن (اے ایف بی)
"ٹروتھ سوشل" اپلیکیشن (اے ایف بی)
TT

ٹرمپ نے ٹیکنالوجی کے بھوت کا مقابلہ کرنے کے لیے "ٹروتھ سوشل" کا کیا آغاز

"ٹروتھ سوشل" اپلیکیشن (اے ایف بی)
"ٹروتھ سوشل" اپلیکیشن (اے ایف بی)
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوری میں ٹوئٹر، فیس بک اور یوٹیوب پر پابندی لگانے کے بعد ٹروتھ سوشل کے نام سے اپنے ایک سوشل نیٹ ورک کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔

ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے "ٹیکنالوجی کے بھوت کے ظلم کے سامنے کھڑے ہونے کے لیے ٹروتھ سوشل بنایا ہے جس نے امریکہ میں اختلافی آوازوں کو خاموش کرنے کے لیے اپنی یکطرفہ طاقت کا استعمال کیا ہے اور ٹرمپ نے مزید کہا ہے کہ ہم ایک ایسی دنیا میں رہتے ہیں جہاں طالبان کی ٹوئٹر پر بڑی موجودگی ہے جبکہ آپ کے پسندیدہ امریکی صدر کو خاموش کیا جا رہا ہے اور یہ ناقابل قبول ہے۔(۔۔۔)

جمعہ- 16 ربیع الاول 1443 ہجری - 22 اكتوبر 2021ء شمارہ نمبر [15668]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]