یہ انتباہ ڈبلیو ایچ او کے گلوبل ہیلتھ فنانسنگ کے سفیر برطانوی حکومت کے سابق وزیر اعظم گورڈن براؤن کی طرف سے آیا ہے جنہوں نے کہا کہ غریب اور ترقی پذیر ممالک کی مناسب ویکسین حاصل کرنے میں ناکامی انفیکشن کے نتیجے میں ہونے والی اموات میں اضافے کا باعث بنے گی اور اگلے سال کے اختتام سے پہلے تک ان کی تعداد دس ملین تک ہو جائے گی اور یہ عالمی ناکامی سمجھی جائے گی اور اس سے ہمارے مفادات اور ہم سب کی سلامتی کو دھچکا لگے گا۔(۔۔۔)
ہفتہ- 17 ربیع الاول 1443 ہجری - 23 اكتوبر 2021ء شمارہ نمبر [15669]