روئٹرز خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانوی حکومت نے آج کہا ہے کہ وہ عنقریب مچھلی شکار کے خلاف معاملہ میں فرانس کی صریح خلاف ورزی پر احتجاج درج کرانے کے لئے فرانسیسی سفیر کو لندن طلب کرے گےاور یہ اعلان ایسے وقت میں ہوا ہے جب برطانیہ یورپین یونین "بریکست" سے نکل چکا ہے۔
برطانوی وزیر خارجہ لیز ترانس نے کہا ہے کہ ہم نے یورپین امور کی وزیر وندی مورٹن کو برطانیہ میں موجود فرانسیسی سفیر کو طلب کرنے کا حکم دیا ہے تاکہ برطانیہ کے بارے میں استعمال کیے گئے غیر مناسب کلمات اور دھمکی آمیز جملوں کی وضاحت کے لئے گفتگو شروع کی جائے۔ واضح رہے کہ فرانس نے آج سے پہلے کئی مرتبہ فریقین کے درمیان چل رہے شکار کے جھگڑوں کے معاملے میں برطانیہ کے لئے طاقت کو بڑھانے کی دھمکی دی ہے۔(۔۔۔) |
برطانیہ نے شکار بحران کی کشیدگی کو لیکر احتجاج درج کرانے کے لیے فرانسیسی سفیر کو کیا طلب
https://urdu.aawsat.com/home/article/3288786/%D8%A8%D8%B1%D8%B7%D8%A7%D9%86%DB%8C%DB%81-%D9%86%DB%92-%D8%B4%DA%A9%D8%A7%D8%B1-%D8%A8%D8%AD%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%DA%A9%D8%B4%DB%8C%D8%AF%DA%AF%DB%8C-%DA%A9%D9%88-%D9%84%DB%8C%DA%A9%D8%B1-%D8%A7%D8%AD%D8%AA%D8%AC%D8%A7%D8%AC-%D8%AF%D8%B1%D8%AC-%DA%A9%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D9%84%DB%8C%DB%92-%D9%81%D8%B1%D8%A7%D9%86%D8%B3%DB%8C%D8%B3%DB%8C-%D8%B3%D9%81%DB%8C%D8%B1
برطانیہ نے شکار بحران کی کشیدگی کو لیکر احتجاج درج کرانے کے لیے فرانسیسی سفیر کو کیا طلب
برطانیہ نے شکار بحران کی کشیدگی کو لیکر احتجاج درج کرانے کے لیے فرانسیسی سفیر کو کیا طلب
جمعرات - 22 ربیع الاول 1443 ہجری - 28 اكتوبر 2021ء شمارہ نمبر [15674]
لم تشترك بعد
انشئ حساباً خاصاً بك لتحصل على أخبار مخصصة لك ولتتمتع بخاصية حفظ المقالات وتتلقى نشراتنا البريدية المتنوعة