وائرس کے خوف سے چین نے کیا اپنا تیسرا شہر بند

چین کے ایک شہر میں کورونا جانچ کے لیے لائب میں لگے لوگوں کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
چین کے ایک شہر میں کورونا جانچ کے لیے لائب میں لگے لوگوں کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
TT

فرانس پریس ایجنسی کے مطابق چینی حکومت نے گزشتہ روز (جمعرات)  کو کووڈ-19 انفیکشن کے پیش نظر اپنی تیسرے شہر میں لاک ڈاؤن لگا دیا ہے کیونکہ حکومت کو اولمپک گیمز سے سو دن سے بھی پہلے انفیکشن پھیلنے کا خدشہ ہوا ہے۔
           
اس لاک ڈاؤن کی کارروائی تقریباً 60 لاکھ چینی باشندوں کو محیط ہے اور یہ قدم لانژو شہر میں اسی طرح کے فیصلے کے دو دن بعد اٹھایا گیا ہے جہاں چار ملین افراد ہیں اور جو بیجنگ سے 1,700 کلومیٹر مغرب میں واقع ہے اور جمعرات کے روز میونسپلٹی کے ایک بیان کے مطابق منگولیا کی سرحد پر واقع صوبہ اجین کے بائیکاٹ کرنے کے بعد  روسی سرحد پر ہیہہ نے اپنے رہائشیوں کو ہنگامی حالات کے علاوہ گھروں میں رہنے کا حکم دیا ہے۔

چین جس نے 2020 کے شروع میں پھیلنے والی وبا کو بڑے پیمانے پر کنٹرول کیا تھا آج اس کو چند مقامات پر کوویڈ کے کیسیز میں بڑھوتری کا سامنا ہے جیسا کہ شمالی چین میں گزشتہ ہفتے کف دوران ریکارڈ کیا گیا ہے۔ (۔۔۔)

جمعہ - 23 ربیع الاول 1443 ہجری - 29 اكتوبر 2021ء شمارہ نمبر [15675]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]