ایتھوپیا میں باغیوں کی پیش قدمی کے ساتھ ایمرجنسی کا ہوا اعلانhttps://urdu.aawsat.com/home/article/3289096/%D8%A7%DB%8C%D8%AA%DA%BE%D9%88%D9%BE%DB%8C%D8%A7-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A8%D8%A7%D8%BA%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D9%BE%DB%8C%D8%B4-%D9%82%D8%AF%D9%85%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%D8%A7%DB%8C%D9%85%D8%B1%D8%AC%D9%86%D8%B3%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%DB%81%D9%88%D8%A7-%D8%A7%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%86
ایتھوپیا میں باغیوں کی پیش قدمی کے ساتھ ایمرجنسی کا ہوا اعلان
ایتھوپیا کے دارالحکومت کی ایک آرکائیو تصویر جس کی طرف ٹگرائی باغی اس وقت پیش قدمی کر رہے ہیں (رائٹرز)
واشنگٹن: علی بردی
TT
TT
ایتھوپیا میں باغیوں کی پیش قدمی کے ساتھ ایمرجنسی کا ہوا اعلان
ایتھوپیا کے دارالحکومت کی ایک آرکائیو تصویر جس کی طرف ٹگرائی باغی اس وقت پیش قدمی کر رہے ہیں (رائٹرز)
گزشتہ روز ایتھوپیا کی حکومت نے باغی ٹگرائی پیپلز لبریشن فرنٹ کی طرف سے کئی علاقوں میں پیش قدمی اور دارالحکومت ادیس ابابا کی طرف کوچ کرنے کی دھمکی کے بعد ملک کے تمام حصوں میں ہنگامی حالت کا اعلان کردیا ہے اور اس سے ایک سال سے دونوں فریقوں کے درمیان ایک بڑے اور تیزی سے بڑھنے والی پرانی جنگ کا اشارہ مل رہا ہے۔
ہارن آف افریقہ کے لیے امریکہ کے خصوصی ایلچی جیفری فیلٹمین کے مطابق باغیوں کے آخر کار ڈسی اور کومبولچا کے اسٹریٹیجک شہروں پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد ریاست ہائے متحدہ عدیس ابابا کا محاصرہ کرنے کی کسی بھی کوشش کے خطرے سے خبردار کرنے میں جلدی کر رہا ہے۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)