لینڈرکنگ: حوثیوں نے امن وسلامتی کے لیے اپنے عزم وارادہ کا اظہار نہیں کیا ہے

امریکی ایلچی برائے یمن ٹم لینڈرکنگ کو دیکھا جا سکتا ہے (امریکی محکمہ خارجہ)
امریکی ایلچی برائے یمن ٹم لینڈرکنگ کو دیکھا جا سکتا ہے (امریکی محکمہ خارجہ)
TT

یمن کے لیے امریکی ایلچی ٹِم لینڈرکنگ نے کہا کہ حوثی بعض اوقات مذاکرات میں تعمیری طور پر شامل ہوتے رہے ہیں لیکن انھوں نے امن عمل کے لیے حقیقی عزم وارادہ کا اظہار نہیں کیا ہے۔

الشرق الاوسط کے ساتھ ایک انٹرویو میں ایلچی نے حوثیوں پر انسانی بحران کو بڑھاوا دینے اور امن کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام لگایا ہے اور اس بات کی نشاندہی کی ہے کہ اس کا حل عالمی برادری کی مشترکہ کوششوں میں ہے۔۔۔ اور یمنیوں کی اکثریت کے ساتھ ہے جو امن کا مطالبہ کر رہی ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ میں اور میری ٹیم اس مشن کے لیے پرعزم ہیں اور اس پر یقین رکھتے ہیں کیونکہ امن ممکن ہے۔(۔۔۔)

جمعہ - 30 ربیع الاول 1443 ہجری - 05 نومبر 2021ء شمارہ نمبر [15682]

ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے

ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)

ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔

ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔

جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]