دبیبہ نے صدارتی اتھارٹی کو کیا چیلنج اور منقوش سے ہوئے وابستہ

ہائی الیکٹورل کمیشن کے سربراہ عماد السایح کو طرابلس میں پریس کانفرنس کے دوران دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
ہائی الیکٹورل کمیشن کے سربراہ عماد السایح کو طرابلس میں پریس کانفرنس کے دوران دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
TT

لیبیا کی متحدہ حکومت کے سربراہ عبد الحمید الدبیبہ نے وزیر خارجہ نجلاء المنقوش سے اپنی وابستگی کا اظہار کیا ہے اور اس میں ہفتے کے روز صدارتی کونسل کی طرف سے جاری کئے گئے اس فیصلہ کو چیلنج ہے جس میں وزیر کو کام سے معطل کرنے، ان کو سفر سے روکنے اور ان کو تفتیش کے لیے بھیجے جانے کی بات کی گئی ہے اور یہ سب ان کی انتظامی خلاف ورزیوں کی وجہ سے کیا گیا ہے۔

دبیبہ نے ایک بیان میں کہا کہ ایگزیکٹو اتھارٹی کے اراکین کی تقرری، معطلی یا تحقیقات قومی اتحاد کی حکومت کے وزیر اعظم کے خصوصی اختیارات میں ہیں اور حکومت نے وزیر المنقوش کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنے کام کو اسی رفتار سے جاری رکھیں اور اپنے فرائض کی انجام دہی میں ان کی کوششوں کی پرزور تعریف بھی کی ہے۔
 
ایک متعلقہ تناظر میں ہائی الیکٹورل کمیشن کے سربراہ عماد السايح نے کل طرابلس میں اعلان کیا ہے کہ صدارتی انتخابات کے لیے امیدواروں کے لیے کل سے اس مہینے کی 22 تاریخ تک اور پارلیمان کے لیے اگلے 7 تاریخ تک امیدواروں کے دروازے کھول دیے جائیں گے اور انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ اگلے 24 دسمبر کو صدارتی انتخابات کے پہلے راؤنڈ کی تاریخ ہوگی اور دوسرے راؤنڈ کا انعقاد فروری میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے ساتھ کیا جائے گا۔(۔۔۔)

پیر - 03 ربیع الثانی 1443 ہجری - 08 نومبر 2021ء شمارہ نمبر [15685]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]