اس اقدام کے اعلان کے فوراً بعد سینکڑوں مظاہرین خرطوم اور دیگر شہروں کی سڑکوں پر احتجاج کرتے ہوئے نکل آئے ہیں جبکہ یورپی یونین، برطانیہ اور اقوام متحدہ کی جانب سے بین الاقوامی سطح پر مذمتی بیان بھی جاری کیے گئے ہیں۔
سرکاری ٹیلی ویژن نے تصدیق کی ہے کہ البرہان نے کونسل کے چیئرمین کے طور پر اپنے عہدے کو برقرار رکھتے ہوئے کل حلف اٹھایا ہے وار ریپڈ سپورٹ فورس کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل محمد حمدان دقلو (حمیدتی) نے بھی کونسل کے نائب صدر کے عہدے کو برقرار رکھا ہے۔(۔۔۔)
جمعہ - 07 ربیع الثانی 1443 ہجری - 12 نومبر 2021ء شمارہ نمبر [15689]