اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اولیور ڈی شٹر نے لبنانی حکام سے ملاقاتیں کی ہے اور کئی علاقوں کا دورہ بھی کیا ہے اور اپنے دورے کے اختتام پر ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ لبنان میں ملک تباہی کے دہانے پر ہے اور یہ سوال اٹھایا کہ لبنانی رہنماؤں نے اپنے ملک کے وسائل کو کن چیزوں پر خرچ کیا ہے؟
بیان میں اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا ہے کہ لبنانی حکام کی جانب سے قومی کرنسی کی تباہی، ملک کو سیاسی تعطل کا شکار بنانے اور دیرینہ عدم مساوات کو گہرا کرنے سے لبنان انتہائی غربت میں ڈوب گیا ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ - 08 ربیع الثانی 1443 ہجری - 13 نومبر 2021ء شمارہ نمبر [15690]