یورپ "کورونا" کا بنا مرکز اور 10 ممالک انتہائی تشویشناک صورتحال سے دوچار

جمعرات کے دن ماسٹرچٹ کے ایک سینیٹوریم میں "کورونا" کے مریضوں کے لیے سیکشن میں داخل ہونے سے پہلے طبی عملے کے ارکان کو دیکھا جا سکتا ہے (ای پی اے)

TT

یوروپ دنیا کے وبائی امراض کے منظر نامے میں دوبارہ آگیا ہے جس کی وجہ سے کچھ حکومتوں کو بندش کے اقدامات کو دوبارہ نافذ کرنے پر غور کرنے کے سلسلہ میں آمادہ ہونے پر مجبور ہونا پڑا ہے جو عوامی طور پر مقبول نہیں ہے۔

رائٹرز کے مطابق یورپ کورونا کی وبا کے لیے ایک نیا مرکز بن گیا ہے، کیونکہ وہاں دنیا میں اوسطاً سات دنوں میں ہونے والے کیسوں اور تازہ ترین اموات کی تعداد میں سے نصف ریکارڈ کیا گیا ہے اور گزشتہ سال اپریل کے بعد سے سب سے بلند ترین سطح ہے جب سب سے پہلے اٹلی میں وائرس نے ادھم مچایا تھا۔

یہ نئے خدشات سردیوں اور فلو کے موسم سے پہلے کامیاب ویکسینیشن مہموں میں سست روی کے درمیان سامنے آئے ہیں۔(۔۔۔)

ہفتہ - 08 ربیع الثانی 1443 ہجری - 13 نومبر 2021ء شمارہ نمبر [15690]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]