امریکا نے ایرانی ہیکرز کمپنیوں کو خبردار کر دیا ہے

امریکا نے ایرانی ہیکرز کمپنیوں کو خبردار کر دیا ہے
TT

امریکا نے ایرانی ہیکرز کمپنیوں کو خبردار کر دیا ہے

امریکا نے ایرانی ہیکرز کمپنیوں کو خبردار کر دیا ہے
امریکی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے خبردار کیا ہے کہ نجی شعبے کی کمپنیاں اور ادارے ایرانیوں کے سائبر خطرات سے دوچار ہیں جن کا مقصد امریکہ اور کچھ بین الاقوامی اداروں سے چوری کی گئی معلومات کو فروخت کرنا ہے۔

بیورو کے مطابق اس بات کا امکان ہے کہ ہیکرز متاثرین کے نظام کی دوسری خلاف ورزیاں کرنے کے لیے ان چوری شدہ ڈیٹا کا استعمال کریں گے جن میں ای میلز شامل ہیں اور اس بات سے بھی آگاہ کیا ہے کہ جن کا ڈیٹا چوری کیا گیا ہے انہیں مستقبل میں ان ہیکرز کے حملوں میں نشانہ بنایا جائے گا۔(۔۔۔)

ہفتہ - 08 ربیع الثانی 1443 ہجری - 13 نومبر 2021ء شمارہ نمبر [15690]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]