لاک ہیڈ مارٹن کے نائب صدر: سعودی عرب نے مثالی مواقع فراہم کیا ہے

رے بیسلے (الشرق الاوسط)
رے بیسلے (الشرق الاوسط)
TT

لاک ہیڈ مارٹن کے نائب صدر: سعودی عرب نے مثالی مواقع فراہم کیا ہے

رے بیسلے (الشرق الاوسط)
رے بیسلے (الشرق الاوسط)
عالمی دفاعی کمپنی لاک ہیڈ مارٹن کے بین الاقوامی کاروبار کے نائب صدر رے بیسلے نے تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب کمپنی کی مصنوعات کے پرزے تیار کرنے کے مثالی مواقع فراہم کررہا ہے۔

دبئی ایئر شو کے آغاز سے قبل الشرق الاوسط کے ساتھ ایک انٹرویو میں بیسلے نے کہا کہ لاک ہیڈ مارٹن سعودی عرب کے ساتھ مل کر فوجی سازوسامان کے عالمی معیار کے پروڈیوسر بننے کے لیے کام کر رہے ہیں اور انہوں نے مزید کہا کہ ہم سعودی ٹیلنٹ کی اگلی نسل کے لیے تربیتی اقدامات تیار کر رہے ہیں اور ان پر عمل درآمد بھی کر رہے ہیں، جس کا مقصد مملکت کے ویژن 2030 کے مطابق مقامی ہوا بازی اور دفاعی شعبے کی پائیداری کو یقینی بنانا ہے۔

جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا کمپنی خطے میں اپنی مصنوعات کے کچھ حصے تیار کرنے کا ارادہ رکھتی ہ تو بیسلے نے جواب دیا کہ ہاں اور سعودی عرب اس مقصد کو حاصل کرنے کے لیے مثالی مواقع فراہم کرر ہا ہے اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز، ولی عہد، نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع کے وژن کو سراہتے ہیں جو 2030 تک 50 فیصد فوجی اخراجات کو مقامی بنانے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔(۔۔۔)

اتوار - 09 ربیع الثانی 1443 ہجری - 14 نومبر 2021ء شمارہ نمبر [15691]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]