جنوبی شام کو آباد کرنے کے لیے ایرانی ڈالر کے بیگ ملے ہیںhttps://urdu.aawsat.com/home/article/3307796/%D8%AC%D9%86%D9%88%D8%A8%DB%8C-%D8%B4%D8%A7%D9%85-%DA%A9%D9%88-%D8%A2%D8%A8%D8%A7%D8%AF-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D9%84%DB%8C%DB%92-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%DA%88%D8%A7%D9%84%D8%B1-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%DB%8C%DA%AF-%D9%85%D9%84%DB%92-%DB%81%DB%8C%DA%BA
جنوبی شام کو آباد کرنے کے لیے ایرانی ڈالر کے بیگ ملے ہیں
اسرائیلی فوجی کو گزشتہ ماہ مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں میں ایک مشق کے دوران دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
اسرائیلی انٹیلی جنس کی ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایرانی سرگرمیاں اس وقت پھیل رہی ہیں اور خاص طور پر جنوبی اور مشرقی شام کے علاقوں میں بہت زیادہ سرگرم ہے اور اسی طرح لبنان کی سرحد کے قریب بھی سرگرم ہے جہاں فریقین بڑی تعداد میں گھر اور زمینیں خرید رہے ہیں اور وہ ایران سے نئے باشندے یا عراق، افغانستان، یمن، اور دیگر جگہوں یعنی دنیا کے متعدد ممالک کے شیعہ آبادی والے گروہ لا رہے ہیں اور اسی طرح وہ مقامی آبادی کی غربت اور مالی مشکلات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے آبادی کو راغب کرنے کے لیے خیراتی ادارے قائم کر رہے ہیں۔
غیر قانونی ایرانی چوکیاں قائم ہیں اور پھر ان علاقوں میں شامی فوج کے متعدد افسران کی منظوری سے جائز بستیاں قائم ہو جاتی ہیں۔(...)
نیتن یاہو نے بائیڈن کو نظر انداز کر دیا... اور "خون کی ہولی" کھیلنے کا اندیشہhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4845071-%D9%86%DB%8C%D8%AA%D9%86-%DB%8C%D8%A7%DB%81%D9%88-%D9%86%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%88%D9%86-%DA%A9%D9%88-%D9%86%D8%B8%D8%B1-%D8%A7%D9%86%D8%AF%D8%A7%D8%B2-%DA%A9%D8%B1-%D8%AF%DB%8C%D8%A7-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AE%D9%88%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%DB%81%D9%88%D9%84%DB%8C-%DA%A9%DA%BE%DB%8C%D9%84%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%86%D8%AF%DB%8C%D8%B4%DB%81
فلسطینی جمعہ کے روز غزہ کی پٹی میں دیر البلح پر اسرائیلی حملے کے مقام پر زندہ بچ جانے والوں اور متاثرین کی تلاش کر رہے ہیں (اے پی)
تل ابیب:«الشرق الأوسط»
TT
تل ابیب:«الشرق الأوسط»
TT
نیتن یاہو نے بائیڈن کو نظر انداز کر دیا... اور "خون کی ہولی" کھیلنے کا اندیشہ
فلسطینی جمعہ کے روز غزہ کی پٹی میں دیر البلح پر اسرائیلی حملے کے مقام پر زندہ بچ جانے والوں اور متاثرین کی تلاش کر رہے ہیں (اے پی)
غزہ کی پٹی پر جنگ کے حوالے سے واشنگٹن اور تل ابیب کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج کے اشاروں کی روشنی میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کل (بروز جمعہ) اعلان کیا کہ انہوں نے مصر کی سرحد کے ساتھ پٹی کے انتہائی جنوب میں اسرائیلی حملے کو وسعت دینے کی کوشش میں اپنی فوج سے کہا ہے کہ وہ رفح سے شہریوں کے "انخلاء" کا منصوبہ تیار کریں۔
نیتن یاہو کا یہ اقدام صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے لیے ایک چیلنج دکھائی دیتا ہے جسے خدشہ ہے کہ رفح میں اسرائیلی آپریشن بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا باعث بنے گا۔ اسی طرح انسانی ہمدردی کی ایجنسیوں کو بھی اس علاقے میں "خون کی ہولی" کھیلے جانے کا اندیشہ ہے، جہاں اس وقت تقریباً 1.4 ملین افراد رہائش پذیر ہیں، جن میں زیادہ تر وہ افراد ہیں جو غزہ کی پٹی کے دیگر علاقوں سے بے گھر ہونے کے بعد یہاں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ (...)