سیف الاسلام کے صدارتی عزائم ملٹری پراسیکیوشن سے ٹکراتے ہیں

سیف الاسلام قذافی کو کل جنوبی شہر سبھا میں الیکٹورل کمیشن کے دفتر میں صدارتی انتخابات کے لیے اپنی امیدواری کا اندراج کراتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے بی)

TT

گزشتہ روز سیف الاسلام قذافی نے باضابطہ طور پر اگلے ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے اپنی امیدواری کے کاغذات جمع کرائے ہیں لیکن ملک کے اندر اور بین الاقوامی فوجداری عدالت سے ان کے پراسیکیوشن کی روشنی میں ان کے عزائم کا ادراک مبہم دکھائی دے رہا ہے۔

جنوبی شہر سبھا میں انتخابی کمیشن کے ہیڈ کوارٹر میں اپنے امیدواری کے کاغذات جمع کرواتے وقت سیف الاسلام اپنے مرحوم والد کرنل معمر قذافی کی تازہ ترین شکل سے متاثر ہوکر سرمئی داڑھی، پگڑی اور روایتی بھورے لباس کے ساتھ نظر آئے ہیں۔

الیکٹورل کمیشن نے اپنی ویب سائٹ پر ایک بیان شائع کیا ہے جس میں سیف الاسلام کی صدارت کے لیے امیدوار ہونے کی خبروں کی تصدیق کی گئی ہے اور قانونی جوازات کو پورا کیا گیا ہے لیکن بعد میں اس نے بغیر کسی وضاحت کے اس خبر کو حذف کر دیا ہے۔(۔۔۔)

پیر - 10 ربیع الثانی 1443 ہجری - 15 نومبر 2021ء شمارہ نمبر [15692]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]