اتحاد نے صنعاء، صعدہ اور مارب میں حوثیوں پر کیا حملہ

حامی یمنی افواج کے ایک فریق کو دیکھا جا سکتا ہے جو حال ہی میں مارب میں شامل ہوا ہے (اے ایف پی)

TT

یمن میں قانونی حکومت کی حمایت کرنے والے اتحاد نے صنعاء، صعدہ اور مارب میں ایک طرح کا آپریشن کیا ہے جس میں حوثی ملیشیاؤں کے 13 فوجی اہداف کو تباہ کر دیا گیا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مارب اور البیضاء میں ملیشیاؤن کے خلاف 15 ٹارگٹنگ آپریشنز کے نفاذ کا اعلان کیا گیا ہے اور ان کے علاوہ مغربی ساحل میں مشترکہ افواج کی حمایت میں 19 آپریشنز کئے گئے ہیں۔

سعودی پریس ایجنسی (واس) کی طرف سے شائع کردہ ٹویٹس کے مطابق اتحاد نے کہا ہے کہ مارب اور البیضاء میں اہداف نے 11 فوجی گاڑیاں اور ایک فضائی دفاعی نظام کو تباہ کر دیا ہے اور 70 سے زیادہ دہشت گرد عناصر کو بھی ختم کیا ہے۔

مغربی جانب سے اب اور تعز کے گورنریٹوں کی طرف مشترکہ یمنی فورسز کی جانب سے اسٹاکہولوم معاہدے کے تحت زیر انتظام علاقوں سے باہر فوجی آپریشن شروع کرنے کے دوسرے دن کے دوران حوثی ملیشیاؤں کی لائنیں مغربی ساحل پر ٹوٹ گئیں ہیں۔(۔۔۔)

اتوار - 16 ربیع الثانی 1443 ہجری - 21 نومبر 2021ء شمارہ نمبر [15698]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]