روسی فوج نے گزشتہ ہفتوں کے دوران درعا میں مسائل کو حل کرنے کی کوششوں کی قیادت ان توقعات کے ساتھ کی ہے جس کا مقصد اس خطے میں ایرانی اثر ورسوخ کو بڑھنے سے روکنا ہے۔
دو روز قبل دمشق میں پناہ گزینوں کی واپسی کے حوالے سے ایک ملاقات کے دوران شام کے لیے روسی صدر کے خصوصی ایلچی الیگزینڈر لاورینتیف نے کہا ہے کہ ان کا ملک معاشی اور انسانی صورت حال کو بہتر بنانے کے مقصد سے شامی عوام کی مدد جاری رکھے گا اور مستقبل میں اس میدان میں بہت زیادہ محنت کرے گا۔(۔۔۔)
اتوار - 16 ربیع الثانی 1443 ہجری - 21 نومبر 2021ء شمارہ نمبر [15698]