عقیلہ صالح لیبیا کی صدارتی دوڑ میں شامل ہیں

پرسوں طرابلس میں سیف الاسلام قذافی اور فیلڈ مارشل خلیفہ حفتر کی امیدواری کو مسترد کرنے والے مظاہروں کے ایک منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)

TT

گزشتہ روز لیبیا کے ایوان نمائندگان کی اسپیکر عقیلہ صالح نے 24 دسمبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے اپنے امیدواری کے کاغذات بن غازی شہر میں نیشنل الیکشن کمیشن کے ہیڈ کوارٹر میں پیش کیا ہے اور انہوں کہا بھی ہے کہ قانون میں ترمیم کا کوئی سوال ہی نہیں ہے اور یہ بھی کہا کہ ترمیم کا وقت گزر چکا ہے اور قوانین میں کسی خاص امیدوار کی تفصیل نہیں ہے۔

الیکٹورل کمیشن کے ہیڈ کوارٹر سے فیلڈ مارشل خلیفہ حفتر کے قریب رہنے والے 77 سالہ صالح نے اپنے شہریوں سے انتخابات میں بڑے پیمانے پر حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔

یہ قدم پرسو روز سیکڑوں شہریوں کے مظاہرے کے چند گھنٹے بعد سامنے آیا ہے جو دارالحکومت طرابلس کے شہداء اسکوائر میں ہوا ہے اور مظاہرین حفتر اور سیف قذافی کی تصاویر اٹھائے ہوئے تھے جن پر لکھا ہوا تھا کہ آپ کی امیدواری قبول نہیں ہے۔(۔۔۔)

اتوار - 16 ربیع الثانی 1443 ہجری - 21 نومبر 2021ء شمارہ نمبر [15698]

فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیان

فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)

فرانسیسی وزیر خارجہ، جنہوں نے ایک ہفتہ قبل مشرق وسطیٰ کا دورہ کیا تھا، نے روزنامہ "اویسٹ فرانس" کو بیان دیتے ہوئے زور دیا کہ فرانس "حقیقی صدمہ" پہنچنے والے اسرائیلیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے، لیکن وہ غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے۔

فرانسیسی وزیر اسٹیفن سیگورنٹ نے ہفتے کے روز شائع ہونے والے انٹرویو کے دوران کہا: "ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ 7 اکتوبر کے بعد اب اسرائیلی معاشرہ پہلے جیسا نہیں رہا۔" انہوں نے مزید کہا: "مجھے اس کا احساس نہیں ہوا جب تک میں خود وہاں گیا۔"

سیگورنٹ نے کہا کہ میں یہ "فرض" سمجھتا ہوں کہ "اسرائیلیوں کا صدمہ حقیقی ہے۔"  (...)

اتوار-01 شعبان 1445ہجری، 11 فروری 2024، شمارہ نمبر[16511]