نیویارک میں اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے اس اچانک استعفیٰ کی تصدیق کی ہے، جبکہ ایک اور سفارت کار نے وضاحت کی ہے کہ کوبیس نے گزشتہ چند مہینوں کے دوران اقوام متحدہ کے ان حکام اور مغربی سفارت کارزں کے ذریعہ ان پر بڑھتے دباؤ رکی وجہ سے ایک سے زیادہ مرتبہ استعفیٰ دینے کی دھمکی دی ہے جنہوں نے اپنے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ لیبیا کے انتخابات کو وقت پر کرانے کے لیے جاری کوششوں کی روشنی میں اقوام متحدہ کے ایلچی کا زمین پر ہونا ضروری ہے۔(۔۔۔)
بدھ - 19 ربیع الثانی 1443 ہجری - 24 نومبر 2021ء شمارہ نمبر [15701]