اردوغان مصر اور اسرائیل کے ساتھ ہم آہنگی چاہتے ہیں

ترکی نے ایک اسرائیلی جوڑے کو رہا کر دیا ہے جسے اس نے دو ہفتے قبل استنبول میں اردوغان کے گھر کی فلم بنانے کے بعد جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا تھا (اے ایف پی)

TT

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک مصر اور اسرائیل کے ساتھ میل جول کے لیے اقدامات کرے گا جیسا کہ اس نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ کیا ہے۔

اردوغان نے کہا ہے کہ وہ اگلے فروری میں ایک بڑے وفد کی سربراہی میں متحدہ عرب امارات کا دورہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں اور ہم سختی سے کچھ اقدامات کریں گے اور گزشتہ روز اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے سربراہان کے اجلاس میں شرکت کے بعد ترکمانستان سے واپسی کے سفر پر ان کے ساتھ آنے والے صحافیوں کو بیان دیتے ہوئے انہوں نے ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید آل نہیان کے گزشتہ بدھ کے انقرہ کے دورہ اور ان کے ساتھ ان کی بات چیت پر تبصرہ کیا ہے اور کہا ہے کہ میں فروری میں متحدہ عرب امارات کا دورہ کروں گا اور اماراتی فریق (شیخ محمد بن زاید کے دورے کے دوران) نے 10 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا مسودہ پیش کیا ہے اور ہم اس پر عمل درآمد کرکے ایک مختلف مستقبل کی تعمیر کریں گے، اور مثبت پیش رفت ہوگی۔(۔۔۔)

منگل  -25   ربیع الثانی 1443 ہجری - 30 نومبر 2021ء شمارہ نمبر [15707]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]