امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن اور ان کے ایرانی ہم منصب امیر حسین عبد اللہیان نے ایک مباحثے کی طرح نظر آنے والے کل الگ الگ بیانات دئے ہیں، جس نے 2015 میں ہونے والے "جوہری معاہدہ" کی بحالی کے حوالے سے، کل ویانا میں اپنے چوتھے دن کے مذاکرات کی کامیابی کے بارے میں نا امیدی کو اجاگر کیا ہے۔
بلنکن نے یورپ میں ہورہے OSCE کے اجلاسوں کے موقع پر کل اسٹاکہوم میں صحافیوں کو بتایا: "میرا خیال ہے کہ مستقبل قریب میں، ہم یہ فیصلہ کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہوں گے جس كى روشنى ميں ہم فيصلہ كريں كہ كيا ایران واقعی نیک نیتی کے ساتھ مذاکرات میں شامل ہونے کا ارادہ رکھتا ہے"(...)
جمعہ 28ربيع الثانى 1443 ہجرى، 3 دسمبر 2021 ء، شماره نمبر 15711
امریکہ ایران مباحثہ "ویانا" کی کامیابی کے بارے میں "نا امیدى"
امریکہ ایران مباحثہ "ویانا" کی کامیابی کے بارے میں "نا امیدى"
لم تشترك بعد
انشئ حساباً خاصاً بك لتحصل على أخبار مخصصة لك ولتتمتع بخاصية حفظ المقالات وتتلقى نشراتنا البريدية المتنوعة