سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کل جدہ ميں "قصر السلام" میں ہونے والی بات چیت میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون اور شراکت داری کو فروغ دینے اور خطے میں استحکام پر زور دیا ہے- اس طور پر کہ بات چیت کے دوران دو طرفہ تعاون کے امکانات اور سعودى عرب کے "وژن 2030" کے مطابق اس کی ترقی کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ اور مشرق وسطیٰ کے تازہ ترین حالات اور بین الاقوامی استحکام اور امن کے حصول کے لئے کی جانے والی کوششوں کا جائزہ بھی لیا گیا ہے۔
ياد رہے كہ کل فرانسیسی صدر کے دورہ سعودى عرب کے اختتام پر ایک مشترکہ بیان جاری کیا گیا ہے، جس میں خطے کی سلامتی کو غیر مستحکم کرنے والی ایرانی سرگرمیوں کا مقابلہ کرنے اور لبنانی حکومت کی جانب سے جامع اصلاحات کی ضرورت پر مشتمل ریاض پیرس معاہدے پر زور دیا گیا ہے۔ (...)
میکرون اور محمد بن سلمان کا شراکت داری اور استحکام کو فروغ دینے پر زور

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کل جدہ میں فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کا استقبال کرتے ہوئے (واس)
میکرون اور محمد بن سلمان کا شراکت داری اور استحکام کو فروغ دینے پر زور

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کل جدہ میں فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کا استقبال کرتے ہوئے (واس)
لم تشترك بعد
انشئ حساباً خاصاً بك لتحصل على أخبار مخصصة لك ولتتمتع بخاصية حفظ المقالات وتتلقى نشراتنا البريدية المتنوعة