سعودی ولی عہد نے مسقط سے خلیجی دورے کا کیا آغاز

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، گزشتہ جولائی سلطان کے سعودی عرب کے دورے کے دوران "نیوم" میں سلطان ہیثم بن طارق کے ساتھ دورہ کرتے ہوئے  (آرکائیو)

TT

آج، سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، سلطنت عمان کا سرکاری دورہ شروع کر رہے ہیں، ان کا یہ دورہ اس ماہ کے وسط میں ریاض کی میزبانی میں ہونے والے خلیجی تعاون کونسل کے سربراہی اجلاس سے پہلے خلیجی دورے کے ایک حصے کے طور پر ہے۔
عمانی شاہی عدالت کے دیوان نے شہزادہ محمد بن سلمان کے دورے کا خیرمقدم کیا ہے اور خیال ظاہر کیا ہے کہ یہ دورہ "طویل تاریخی تعلقات کی بنیاد پر ہے جو سلطنت عمان اور برادر مملکت سعودی عرب کو جوڑتے ہیں، اور پیار ومحبت کے رشتوں اور دونوں ممالک کے لوگوں کو متحد کرنے والے رشتہ داری کے بندھنوں کو مضبوط کرتے ہیں۔(...)
 
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]