تہران نے "مغربی نقطۂ نظر" کو ٹھہرایا "ویانا" کی راہ میں رکاوٹ کا ذمہ دار

مذاکرات میں مشکلات کا سامنا کرنے کی اطلاعات موصول ہونے کے بعد ایرانی ریال میں گراوٹ اور شہریوں میں قوت خرید کی کمی کی وجہ سے کساد بازاری کی ایک جھلک (ا۔ب۔ا)

TT

تہران نے ویانا عمل کے ساتویں دور میں 2015 کے جوہری معاہدے کو بحال کرنے کے لیے مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے کے لیے مغربی فریقوں کے "نقطۂ نظر" کو مورد الزام ٹھہرایا ہے، جب کہ گزشتہ ہفتے مذاکرات کی ميز سے ایرانی مذاکرات کاروں کے واپس آنے کا ایک مہینہ پر مشتمل طویل انتظار ختم ہوچکا ہے۔
کل، ایرانی وزارت خارجہ نے دورے سے متعلق اپنی تفصیلات کو آگے بڑھایا ہے، جنہیں 5 دن کی سفارتی کوششوں کے بعد جمعہ کو معطل کر دیا گیا تھا۔(...)
 
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]