بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ہونے والی باضابطہ بات چیت کے دوران دونوں برادر ممالک کے درمیان تاریخی تعلقات، باہمی تعاون کو بڑھانے اور دونوں ممالک کے درمیان یکجہتی، اتحاد اور پيوستگى کے مختلف ذريعے کا جائزہ لیا گیا ہے۔ اسی طرح بات چیت کے دوران علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر ہونے والی پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
سعودی عرب کے ولی عہد نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی جانب سے بحرین کے بادشاہ کو سلام پیش کیا ہے جبکہ شاہ حمد بن عیسیٰ نے بھی خادم حرمین شریفین کو سلام پہنچایا ہے۔ (...)
سعودی عرب اور بحرین کى یکجہتی ، پيوستگى اور اتحاد
سعودی عرب اور بحرین کى یکجہتی ، پيوستگى اور اتحاد
لم تشترك بعد
انشئ حساباً خاصاً بك لتحصل على أخبار مخصصة لك ولتتمتع بخاصية حفظ المقالات وتتلقى نشراتنا البريدية المتنوعة