سعودی عرب اور کویت : خلیجی گھر کو مضبوط كرنا

شیخ نواف الاحمد کل کویت کے ولی عہد شیخ مشعل الاحمد کی موجودگی میں شہزادہ محمد بن سلمان کو "مبارک الکبیر" کا ہار پہناتے ہوئے (واس)

TT

کل، سعودی عرب اور کویت نے اپنے موقف میں ایسی ہم آہنگی کی توثیق کی ہے جو ان کے مفادات کو پورا کرتا ہے اور خطے اور دنیا میں سلامتی اور استحکام کو فروغ دیتا ہے۔
یہ بات سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ کویت کے اختتام پر جاری کردہ ایک مشترکہ بیان میں سامنے آئی ہے، اور کویت اس ماہ کے وسط میں ریاض میں ہونے والے جی سی سی رہنماؤں کے سربراہی اجلاس سے پہلے ہونے والے سعودی ولی عہد کے خلیجی دورے کا پانچواں اور آخری اسٹاپ ہے۔ (...)
 
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]