امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل فرینک میکینزی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ عراق میں امریکی افواج کے جنگی مشن کے خاتمے کا مطلب وہاں امریکی فوج کی موجودگی کا خاتمہ نہیں ہے، انہوں نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا: "ہم موجود ہیں۔"
مشرق وسطیٰ میں امریکی افواج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکہ عراق میں 2500 فوجی رکھے گا، اور انہوں نے اس بات سے بھی باخبرکیا ہے کہ وہ امریکی اور عراقی افواج کے خلاف ایرانی حمایت یافتہ ملیشیاؤں کے حملوں میں اضافے کی توقع رکھتے ہیں۔ (---)
جنرل میکنزی: ہماری فوج عراق میں موجود ہے
جنرل میکنزی: ہماری فوج عراق میں موجود ہے
لم تشترك بعد
انشئ حساباً خاصاً بك لتحصل على أخبار مخصصة لك ولتتمتع بخاصية حفظ المقالات وتتلقى نشراتنا البريدية المتنوعة