شامیوں سے ایرانی ملیشیا: بیعت کریں یا کوچ کر جائیں

ملک کے بیچ میں پالمیرا شہر کے قریب ایک شامی فوجی اور دو فوجی گاڑیوں کو دیکھا جاسکتا ہے (الشرق الاوسط)

TT

پالمیرا اور اس کے حمص کے مشرق میں واقع دیہی علاقوں میں ایرانی ملیشیا نے وسطی شام کے لوگوں کو دو آپشنز دئیے ہیں: "یا تو ان کی بیعت کریں یا دوسرے علاقوں میں چلے جائیں"۔
شامی بادیہ سے متصل پالمیرا شہر سے نکلنے کے بعد شمالی شام میں مخالفين کے علاقوں میں پہنچ کر نوجوانوں نے «الشرق الاوسط» سے بات کی ہے، اور انہوں نے شہر کے باقی رہائشیوں کے خلاف پالمیرا شہر اور سخنہ کے علاقے اور ان کے گردونواح کا کنٹرول تقریباً 3 سال پہلے داعش سے لے لینے کے بعد سے ایرانی ملیشیا کے ہاتھوں ہونے والی خلاف ورزیوں کی شدت کے بارے میں بتایا ہے۔(...)
 
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]