لبنان میں حماس کے اسلحہ خانے کو حزب اللہ کی سرپرستی حاصل

کل دو فلسطینی ہتھیار بند کو ایک دن قبل جنوبی لبنان کے شہر صور میں واقع «برج الشمالی» نامی پناہ گزین کیمپ میں حماس کے ہتھیاروں کے گودام میں ہونے والے دھماکے کی جگہ کے قریب کھڑے دیکھا جاسکتا ہے  (ا۔ف۔ب)

TT

جنوبی لبنان کے شہر صور کے قریب فلسطینی پناہ گزینوں کے «برج الشمالی» نامی کیمپ میں جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب ہونے والے دھماکے نے لبنان میں حماس کے مسلح گروپ کے بارے میں قیاس آرائیوں کو جنم دے دیا ہے، ایک ایسے وقت میں جبکہ تحریک نے اس بات کی تردید کی ہے کہ جس گودام میں دھماکا ہوا ہے اس میں ہتھیار موجود تھے، اور دھماکے کی وجہ " گودام میں برقی شارٹ کو قرار دیا ہے جس میں(کورونا) کے مریضوں کے لیے آکسیجن، گیس سلنڈر اور  صفائی کے آلات تھے۔"  تحریک نے مزید کہا ہے کہ، "آگ سے کچھ املاک کو نقصان پہنچا ہے، لیکن نقصانات محدود ہیں۔" (...)
 
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]