كل ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید نے متحدہ عرب امارات کے دورے پر موجود اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ سے باہمی تعاون اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔ دونوں ملکوں کی جانب سے گزشتہ سال سرکاری تعلقات قائم کرنے کے لیے "ابراہیم معاہدوں" پر ہونے والے دستخط کے بعد سے یہ ملاقات سب سے زیادہ اہم ہے۔
امارات نیوز ایجنسی (وام) کے مطابق، مذاکراتی سیشن میں دو طرفہ تعاون کے راستے اور مختلف سرمایہ کاری، اقتصادی، تجارتی اور ترقیاتی میدانوں میں ترقی کے مواقع شامل تھے۔(---)
محمد بن زاید اور بینیٹ نے باہمی تعاون کو فروغ دینے پر کیا تبادلۂ خیال
محمد بن زاید اور بینیٹ نے باہمی تعاون کو فروغ دینے پر کیا تبادلۂ خیال
لم تشترك بعد
انشئ حساباً خاصاً بك لتحصل على أخبار مخصصة لك ولتتمتع بخاصية حفظ المقالات وتتلقى نشراتنا البريدية المتنوعة