طرابلس میں بدامنی سے انتخابات کو خطرہ

سیکورٹی کے افراد کل بنغازی میں ہائی نیشنل الیکشن کمیشن کی عمارت کی حفاظت کرتے ہوئے (رائٹرز)

TT

لیبیا کے دارالحکومت، طرابلس میں بے انتہا بدامنی دیکھنے میں آئی ہے، جس سے اگلے ہفتے ہونے والے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے، ہائی الیکشن کمیشن کے ایک رکن نے انتخابات کو ملتوی کرنے کی تجویز بھی دی ہے۔
بدھ کی شام صدارتی کونسل کے محافظوں اور دارالحکومت طرابلس میں ہیڈ کوارٹر پر حملہ کرنے کی کوشش کرنے والے اسلحہ برداروں کے درمیان ہتھیار سے جھڑپیں ہوئی ہیں، اور الگ الگ علاقوں میں مسلح ملیشیا کی نقل وحرکت کے درمیان شہر کے ساحلی راستے پر بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں۔ (...)
 
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]