سعودی عرب کے ولی عہد نے "سنٹرل جدہ" اسکیم کا کیا آغاز

TT

شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز، ولی عہد، نائب وزیر اعظم، پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کے مینجمنٹ بورڈ کے چیئرمین اور سنٹرل جدہ ڈویلپمنٹ کمپنی کے مینجمنٹ بورڈ کے چیئرمین نے کل (سعودی عرب کے مغرب میں) "سنٹرل جدہ" پروجیکٹ کے عمومی منصوبے اور اہم خصوصیات کا آغاز کیا ہے۔ جس کی کل سرمایہ کاری 75 بلین ریال (20 بلین ڈالر) ہے۔ پبلک انویسٹمنٹ فنڈ اور سعودی عرب کے اندر اور باہر کے سرمایہ کاروں سے فنڈنگ کے ذریعے، 5.7 ملین مربع میٹر کی ترقی کے لیے مختص کیا گیا ہے.(...)

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]