تہران کی درخواست پر "ویانا" مذاکرات ملتوی ... اور یورپ کا انتباہ

گروسی کو ویانا میں صحافیوں کے سامنے ایرانی ادارہ کرج میں نگرانی کے کیمروں کی میموری کے غائب ہونے کے بارے میں گفتگو کے دوران ایک کیمرہ پکڑے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے (د۔ب۔ا)

TT

گزشتہ روز ویانا جوہری مذاکرات کا ساتواں دور ایرانی وفد کی درخواست پر اختتام پذیر ہوا، وفد نے "مشاورت" کے لیے تہران واپس آنے پر اصرار کیا تھا، ایسے وقت میں تین یورپی وفود فرانس، برطانیہ اور جرمنی کے ذرائع نے جوہری معاہدے کا فائدہ ختم ہونے سے پہلے "مہینوں نہیں بلکہ ہفتوں" کی مدت کا حوالہ دیتے ہوئے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔(...)
 
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]