خصوصی ذرائع نے "الشرق الاوسط" سے گفتگو کے دوران اس بات کی تصدیق کی ہے کہ حوثیوں کے یہاں موجود ایرانی "سفیر" حسن ایرلو عمانی اور عراقی ثالثی کے بعد صنعا سے عراقی دارالحکومت بغداد کے لیے روانہ ہوگئے ہیں، ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ کورونا وائرس سے متاثر ہیں۔
ذرائع نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کو ترجیح دیتے ہوئے، اس بات کی طرف اشارہ کیا ہے کہ حالیہ ہفتوں میں اس گروپ کو ہونے والے بڑے انسانی اور مادی نقصانات کے بعد، ایرانی حمایت یافتہ حوثی گروپ کو یمنی عوام کے ساتھ اپنے زیر کنٹرول علاقوں میں بڑے چیلنجز کا سامنا ہے۔(...)
ایرلو عراقی عمانی ثالثی کے بعد صنعا سے ہوئے روانہ
ایرلو عراقی عمانی ثالثی کے بعد صنعا سے ہوئے روانہ
لم تشترك بعد
انشئ حساباً خاصاً بك لتحصل على أخبار مخصصة لك ولتتمتع بخاصية حفظ المقالات وتتلقى نشراتنا البريدية المتنوعة