کل، سوڈان میں بڑے پیمانے پر مظاہرے دیکھنے میں آئے ہیں، جہاں مظاہرین پہلی بار صدارتی محل اور اس کی طرف جانے والے راستوں کے ارد گرد بڑی حفاظتی رکاوٹوں کو توڑ دیا ہے، جبکہ پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی جانب سے مظاہرین پر براہ راست بھاری گولیاں اور آنسو گیس کے شیل برسائے گئے، جس میں گولیوں سے کم از کم دو افراد سمیت بہت سے زخمی ہوگئے ہیں۔
محل کے اردگرد مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے درمیان مارپیٹ کے واقعات کل دیر شام تک جاری رہے، جبکہ عوامی تحریک کی قیادت کرنے والی "مزاحمتی کمیٹیوں" نے مظاہرین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اقتدار کے عام شہریوں کے حوالے کئے جانے تک محل کے سامنے دھرنا دیتے رہیں۔(...)
خرطوم میں ریپبلکن محل کے اردگرد مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے درمیان مارپیٹ

خرطوم میں صدارتی محل کے دروازے کے سامنے مظاہرین کو کل سیکیورٹی رکاوٹوں کو عبور کرنے کے بعد دیکھا جاسکتا ہے (ا۔ب۔ا)
خرطوم میں ریپبلکن محل کے اردگرد مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے درمیان مارپیٹ

خرطوم میں صدارتی محل کے دروازے کے سامنے مظاہرین کو کل سیکیورٹی رکاوٹوں کو عبور کرنے کے بعد دیکھا جاسکتا ہے (ا۔ب۔ا)
لم تشترك بعد
انشئ حساباً خاصاً بك لتحصل على أخبار مخصصة لك ولتتمتع بخاصية حفظ المقالات وتتلقى نشراتنا البريدية المتنوعة