ایک نامعلوم دھڑے نے بغداد میں "الخضراء" کو نشانہ بنانے کی ذمہ داری کو کیا قبول

پرسوں رات بغداد میں امریکی سفارت خانے کو نشانہ بنانے والے کاتیوشا میزائل کی باقیات (رائٹرز)

TT

ایک اور نامعلوم دھڑا داعش سے نمٹنے کی کوششوں کے ایک حصے کے طور پر عراق میں سرگرم بین الاقوامی اتحادی افواج کو نشانہ بنانے کے لئے آپریشنز کی لائن میں داخل ہو گیا ہے، اور اس نے ایک روز قبل وسطی بغداد کے گرین زون میں واقع امریکی سفارت خانے پر ہونے والے میزائل حملہ کی ذمہ داری بھی قبول کی ہے۔
خود کو "فاتح ایکسپرٹ بریگیڈ" کہنے والے دھڑے نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی فوج کو دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہونے والی ہے اور اس نے ابھی تک ملک چھوڑ کر معاہدے پر عمل درآمد نہیں کیا ہے‘۔  (...)
 
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]