نگرانی کے کیمرے کے مسئلہ کو حل کرنے کے لئے ایرانی شرطیں ہوئیں مکمل

ایرانی جدید مرکزی فیوجز کی گزشتہ اپریل تہران میں ڈسپلے کے دوران لی جانے والی تصویر(رائٹرز)

TT

جوہری پروگرام کے ایک سینئر ایرانی اہلکار نے اعلان کیا ہے کہ تین ایرانی شرائط پوری کی گئ ہیں، اور یہ شرطیں مرکزی فیوجز کو جمع کرنے کے لیے "Tsa" ورکشاپ میں نئے کیمرے نصب کرنے سے متعلق ہیں، جسے  تہران نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی درخواست پر منظور کر لیا تھا، جو جون میں ایک حملے میں تباہ ہو گئے تھے۔ (...)
 
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]