"الشرق الاوسط" سے عبدالملک: ہمیں سعودی عرب کی طرف سے حمایت کے مضبوط پیغامات موصول ہوئے ہیں

سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان پرسوں یمنی وزیر اعظم معین عبدالملک سے ریاض میں ملاقات کرتے ہوئے (واس)

TT

سے حمایت کے مضبوط پیغامات موصول ہوئے ہیں جو اقتصادی استحکام میں معاون ثابت ہوں گے، اور انہوں سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کے ساتھ اپنی ملاقات کو مثبت اور نتیجہ خیز قرار دیا ہے۔
عبدالملک نے «الشرق الاوسط» سے گفتگو کے دوران بتایا ہے کہ یمن اور اس کے عوام کی حمایت میں موقف خادم حرمین شریفین شاہ سلمان اور مملکت کی قیادت اور عوام کے لیے کوئی اجنبی نہیں ہیں، انہوں نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا ہے کہ یمنی عوام مملکت کے لائق تحسین اور تاریخی موقفوں کو نہیں بھولیں گے۔(...)
 
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]