امریکا اور اسرائیل ایران کے حوالے سے مشترکہ لائحہ عمل مرتب کریں گے

اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کل یروشلم میں امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان کا استقبال کرتے ہوئے (د۔ب۔ا)

TT

کل، امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان اور سینئر اسرائیلی حکام نے اہم مسائل پر مشترکہ منصوبہ تیار کرنے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا ہے، جن میں سب سے اہم ایرانی جوہری مسئلہ ہے۔
سلیوان اور اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے ویانا میں جاری مذاکرات میں تازہ ترین پیش رفت پر بات چیت کی ہے، اور  اس بات چیت کا مقصد بین الاقوامی برادری اور ایران کے درمیان 2015 میں طے پانے والے جوہری معاہدے کو بحال کرنا ہے۔(...)
 
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]