شامی "آستانہ" کا دورہ بغیر کسی پیش رفت ختم

"سانا" ایجنسی کی طرف سے پرسوں دمشق میں روسی پارلیمانی وفد کے طور پر صدر الاسد کے استقبال کے لیے نشر  کی جانے والی ایک تصویر (ا۔ب۔ا)

TT

کل، شامی "آستانہ ٹریک" کے فریقین کے درمیان قازقستان کے دارالحکومت نور سلطان میں ہونے والے مذاکرات کے  17ویں دور کا اختتام ہوگیا ہے۔
اگرچہ اس مذاکرات کا حتمی بیان زیر بحث مسائل پر کسی پیش رفت کی عکاسی نہیں کرتا ہے، ایسا لگتا ہے کہ اس ٹریک کے دونوں فریق، ترکی اور ایران؛  روس کے ساتھ مطمئن ہو کر نکلے ہیں؛  کیوں کہ بیان کے آخری صیغہ میں ایسے نکات شامل ہیں جن کا وہ دونوں ہی مطالبہ کرتے نظر آتے ہیں۔(...)
 
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]