(مشرقی شام میں واقع) حسکہ گورنریٹ کے الہول کیمپ کی سیکیورٹی سروسز کا کہنا ہے کہ مارچ 2020 سے انہوں نے کیمپ سے داعش کے خاندانوں کی فرار کی تقریباً 700 کوششوں کو ناکام بنایا یا دستاویزی شکل دی ہے۔ آسٹریا، روس اور داغستان سے تعلق رکھنے والی تین "ISIS” خواتین نے بتایا ہے کہ کس طرح انہوں نے بڑی رقم کے ساتھ پھیلے ہوئے سرنگوں کے جال کے ذریعے الہول کیمپ سے فرار ہونے کی کوشش کی تھی۔
آسٹریا کی "حفصہ" نے بتایا کہ اس کیمپ میں بار بار فرار اور قتل کے واقعات کے بعد اس نے بھی فرار ہونے کی کوشش کی لیکن اس کی کوشش ناکام رہی۔ اس نے مزید کہا کہ اسے فرار ہونے کی کوشش کرتے ہوئے تین دیگر خواتین کے ساتھ گرفتار کر لیا گیا۔ اور اس نے یہ بھی بتایا کہ، "وہ ہمیں پوچھ گچھ کے لیے لے گئے تھے، جہاں ہم گرفتار کر لیے گئے، لیکن بعد میں ہمیں چھوڑ دیا گیا۔"(...)
شام کے "الہول" سے "داعش" کی خواتین کو بھگانے کے لیے سرنگیں اور فنڈز
شام کے "الہول" سے "داعش" کی خواتین کو بھگانے کے لیے سرنگیں اور فنڈز
لم تشترك بعد
انشئ حساباً خاصاً بك لتحصل على أخبار مخصصة لك ولتتمتع بخاصية حفظ المقالات وتتلقى نشراتنا البريدية المتنوعة