«محل» ایک بار پھر خرطوم پر ہجوم کا سبب بنا

کل خرطوم میں فوجی حکومت کے خلاف ہونے والے مظاہروں کا ایک منظر (ا۔ب)

TT

ایک ہفتے میں دوسری بار، دسیوں ہزار سوڈانی مظاہرین، حکمران فوجی اتھارٹی کی مخالفت کرتے ہوئے، خرطوم میں ریپبلکن محل کے آس پاس کی حفاظتی رکاوٹوں کو عبور کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں، مظاہرین نے بھاری تعداد میں تعینات ان سکیورٹی فورسز کا سامنا کیا، جنہوں نے ان پر آنسو گیس چھوڑے اور ربڑ کی گولیاں برسائیں، اور انہیں روکنے اور منتشر کرنے کے لیے لاٹھیوں کا استعمال کیا۔
مظاہرین ریپبلکن محل کے آس پاس پہنچے، جو جنرل عبدالفتاح البرہان کی سربراہی میں عبوری اقتدار کا ہیڈکوارٹر ہے، جہاں انہوں نے فوجی حکمرانی اور البرہان اور وزیر اعظم عبداللہ حمدوک کے درمیان طے پانے والے معاہدے کو مسترد کردیا۔(...)
 
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]