اسرائیل کا لاذقیہ میں "ایرانی میزائل" پر حملہ

ذرائع کے مطابق حملے میں کل صبح شام کی بندرگاہ لاذقیہ میں ایرانی ہتھیاروں اور میزائلوں کے کنٹینرز کو نشانہ بنایا گیا ہے، فائر فائٹرز اسرائیلی میزائل حملے کے بعد آگ بجھانے کی کوشش کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے(ا۔ف۔ب)

TT

اس ماہ اپنی نوعیت کے دوسرے حملے میں، اسرائیل نے کل (منگل کو) صبح سویرے، ملک کے مغرب میں شام کے ساحل پر لاذقیہ کی بندرگاہ کو نشانہ بناتے ہوئے ایک بڑا میزائل حملہ کیا ہے، اور اس حملے کی وجہ سے بندرگاہ پر کنٹینرز میں زبردست آگ لگ گئی، جبکہ ایرانی ہتھیاروں اور گولہ بارود کی ایک نئی کھیپ کو نشانہ بنانے کی اطلاعات ملی ہیں۔
اسرائیل نے ہمیشہ کی طرح نئے حملوں پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے، بلکہ سیکیورٹی نیوز ویب سائٹس کو یہ معلومات عام کرنے کے لیے چھوڑ دیا ہے کہ اس بار بھی ہدف میزائلوں، یا میزائل کے پرزہ جات لے جانے والے کنٹینرز ہی تھے، جنہیں ایران شام میں اپنے اتحادیوں کو منتقل کرنا چاہتا تھا۔ (...)
 
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]