عراقی "وفاقی عدالت" نے "شیعہ ایوان" کے اختلافات کو مزید گہرا کر دیا

الصدر کے حامی پرسوں شام انتخابی نتائج کو وفاقی عدالت کی طرف سے ملی منظوری پر نجف میں جشن مناتے ہوئے (رائٹرز)

TT

اکتوبر میں ہونے والے انتخابات کے نتائج پر پرسوں عراق کی وفاقی سپریم کورٹ کی منظوری نے تقسیم کے آثار کے درمیان شیعہ ایوان کے اندر اختلافات کو مزید گہرا کر دیا ہے حتیٰ کہ "مربوط فریم ورک" کے اندر بھی، جس میں انتخابات میں ہارنے والی وہ قوتیں ہیں، جن کا تعلق الفتح الائنس سے ہے جس کی قیادت ہادی العامری کر رہے ہیں۔ (...)
 
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]