خادم حرمین شریفین: ایران ہمسایہ ملک ہے اور ہمیں امید ہے کہ وہ اپنے منفی رویے میں تبدیلی لائے گا

خادم حرمین شریفین کل ویڈیو کانفرنس کے ذریعے شوریٰ کونسل کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے (واس)

TT

گزشتہ روز خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے امید ظاہر کی ہے کہ ایران خطے کے سلسلے میں اپنے منفی رویے میں تبدیلی لائے گا، انہوں نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مملکت کا پڑوسی ملک ہے، اور اس سے بات چیت اور تعاون کی طرف بڑھنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔
کل، خادم حرمین شریفین نے سعودی شوریٰ کونسل کے آٹھویں اجلاس سے دوسرے سال کے کاموں کا افتتاح کیا ہے، جہاں انہوں نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی موجودگی میں اپنی سالانہ تقریر کی۔  شاہ سلمان نے کہا: "ایران مملکت کا ہمسایہ ملک ہے اور ہمیں امید ہے کہ وہ خطے کے تعلق سے اپنی منفی پالیسی اور رویے کو تبدیل کرے گا اور بات چیت اور تعاون کی طرف بڑھے گا۔  (...)
 
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]