کال کرنے سے چند گھنٹے قبل وائٹ ہاؤس کے ایک اہلکار نے کہا ہے کہ بائیڈن گفتگو کے دوران یوکرین کے صدر سے یوکرین کی آزادی اور علاقائی سالمیت کے لیے امریکی حمایت کا اعادہ کریں گے اور اہلکار نے مزید کہا کہ وہ یوکرین کی سرحدوں پر روسی فوج کی تعیناتی اور خطے میں کشیدگی کو کم کرنے کے لیے آئندہ ہونے والی سفارتی ملاقاتوں کی تیاریوں پر بھی بات کریں گے۔(۔۔۔)
پیر 30 جمادی الاول 1443 ہجری - 03 جنوری 2021ء شمارہ نمبر[15742]