اوپیک کے سیکرٹری جنرل ہیثم الغیص مقرر ہوئے ہیں

ہیثم الغیص پیٹرولیم برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم (OPEC) کے نئے سیکرٹری جنرل بنے ہیں (الشرق الاوسط)

TT

تیل پیدا کرنے والے سب سے بڑے ممالک نے کویتی ماہر ہیثم الغیص کو پیٹرولیم برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم (OPEC) کا سیکرٹری جنرل منتخب کیا ہے جس کا اعلان تنظیم نے گزشتہ روز اپنے ماہانہ اجلاس کے موقع پر ایک بیان میں کیا ہے۔

الغیص جو 2017 سے جون 2021 تک اوپیک میں کویت کے گورنر تھے، کویت پیٹرولیم کارپوریشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر فائز ہوئے ہیں۔

ویانا میں قائم اوپیک کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ متفقہ طور پر کویت کے مسٹر ہیثم الغیص کو تنظیم کا سیکرٹری جنرل مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور یہ فیصلہ یکم اگست 2022 سے نافذ العمل ہوگا اور اس کی مدت تین سال کی ہوگی۔(۔۔۔)

 منگل  01 جمادی الآخر 1443 ہجری  - 04  جنوری  2021ء شمارہ نمبر[15743]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]