امریکہ نے مشرقی شام میں اپنے اڈے کو کیا مضبوط

امریکی فوج کو گزشتہ ماہ کی 7 تاریخ کو مشرقی شام کے شہر دیر الزور میں "سیرین ڈیموکریٹک فورسز" کے ساتھ تربیت کے دوران دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)

TT

گزشتہ روز امریکہ کی قیادت میں بین الاقوامی اتحادی افواج نے شمال مشرقی شام میں اپنے فوجی اڈے کو مضبوط کرنے کے لیے اقدامات کیا ہے جبکہ دو روز قبل دیر الزور کے دیہی علاقوں میں ایرانی ملیشیاؤں کی طرف سے بمباری کی گئی ہے۔

وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی نے جمعرات کی شام ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا، ہے کہ ہم قطعی طور پر یہ نہیں کہہ سکتے کہ (بمباری) کس نے کی یا کیوں، ایسا لگتا ہے کہ ان حملوں میں اضافہ ہوا ہے اور اس میں کوئی شک نہیں کہ اس کا تعلق ویانا میں ہونے والے مذاکرات (جوہری معاہدے سے متعلق) یا (ایرانی گارڈ میں قدس فورس کے سابق کمانڈر قاسم سلیمانی) پر حملے کی برسی سے ہو سکتا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ  05 جمادی الآخر 1443 ہجری  - 08  جنوری  2021ء شمارہ نمبر[15747]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]