عراقی پارلیمنٹ کے افتتاح کے موقع پر کفن اور ہاتھا پائی کے مناظر دیکھنے کو ملے ہیں

عراقی پارلیمنٹ کے افتتاح کے موقع پر کفن اور ہاتھا پائی کے مناظر دیکھنے کو ملے ہیں

پیر, 10 January, 2022 - 10:15
صدر تحریک کے اراکین پارلیمنٹ کو علامتی کفن پہن کر کل نئے قانون ساز اجلاس کے آغاز میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ ہال میں داخل ہوتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں (ای پی)
گزشتہ روز عراقی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس کے آغاز میں ہنگامہ آرائی اور افراتفری کا ماحول دیکھنے میں آیا ہے جبکہ صدر تحریک کے اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے پہنے گئے کفن ان کے مرنے کے لیے آمادگی کا اشارہ دے رہے ہیں اور دوسری طرف سب سے معمر رکن پارلیمنٹ اور سیشن کی صدارت کرنے والے محمود المشہدانی کو زیادتی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

دو سب سے بڑے سنی اتحاد محمد الحلبوسی کی قیادت میں "تقدم" اور خمیس الخنجر کی قیادت میں "عزم" ایک ہی بلاک کے طور پر اجلاس میں داخل ہوئے اور اپنے امیدوار الحلبوسی کو پارلیمنٹ کا اسپیکر منتخب کیا اور حاکم الزاملی کو اپنے پہلے نائب اور شاخوان عبد اللہ (کردستان ڈیموکریٹک پارٹی) کو اپنے دوسرے نائب کے طور پرمنتخب کیا ہے۔(۔۔۔)


پیر  07 جمادی الآخر 1443 ہجری  - 10  جنوری  2021ء شمارہ نمبر[15749]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا