ڈیلٹا اب بھی نمبر ایک قاتل ہےhttps://urdu.aawsat.com/home/article/3408386/%DA%88%DB%8C%D9%84%D9%B9%D8%A7-%D8%A7%D8%A8-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D9%86%D9%85%D8%A8%D8%B1-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D9%82%D8%A7%D8%AA%D9%84-%DB%81%DB%92
ہندوستانی شہر بنگلور میں ویکسینیشن مہم کے ایک منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (ای پ اے)
روم: شوکق الریس - لندن: «الشرق الاوسط»
TT
TT
ڈیلٹا اب بھی نمبر ایک قاتل ہے
ہندوستانی شہر بنگلور میں ویکسینیشن مہم کے ایک منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (ای پ اے)
معروف ماہر روبرٹو بٹسٹن جنھیں وائرس ریاضی دان کہا جاتا ہے انہوں نے خبردار کیا ہے کہ ڈیلٹا میوٹینٹ اب بھی مختلف کورونا وائرس کے انفیکشن سے ہونے والی اموات میں سب سے زیادہ خطرناک ہے۔
بٹسٹن نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا ہے کہ "ڈیلٹا" کے غائب ہونے کے بارے میں کوئی ثبوت نہیں ہے بلکہ حقیقت میں یہ امکان ہے کہ انتہائی نگہداشت کے یونٹوں میں سب سے زیادہ اموات اور علاج کے معاملات کے لیے یہ بنیادی ذمہ دار ہے جس کا ہم اس وقت مشاہدہ کر رہے ہیں۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)